12 جولائی 2012 - 19:30

کوئٹہ ميں فائرنگ کے دو مختلف واقعات ميں دو افراد جاں بحق ہوگئے.

ابنا: پوليس کے مطابق سرياب کے علاقے بينک کالوني ميں نامعلوم افراد کي فائرنگ سے ايک شخص جاں بحق ہوگيا،فائرنگ کے ايک اور واقعہ ميں سرياب ميں ہي نامعلوم موٹر سائيکل سواروں کي فائرنگ سے ايک شخص جاں بحق ہوگيا، فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے،اطلاع ملنے پر پوليس موقع پر پہنچ گئي اورميتيں سول ہسپتال پہنچا دي گئيں. مزيد کاروائي متعلقہ انتظاميہ کررہي ہے......../169